حبقوق 3:15 - किताबे-मुक़द्दस15 तूने अपने घोड़ों से समुंदर को यों कुचल दिया कि गहरा पानी झाग निकालने लगा। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ15 تُونے سیلاب کو مسلتے ہُوئے اَپنے گھوڑوں سے سمُندر کو روند ڈالا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس15 تُو اپنے گھوڑوں پر سوار ہو کر سمُندر سے ہاں بڑے سَیلاب سے پار ہو گیا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن15 تُو نے اپنے گھوڑوں سے سمندر کو یوں کچل دیا کہ گہرا پانی جھاگ نکالنے لگا۔ باب دیکھیں |