حبقوق 2:15 - किताबे-मुक़द्दस15 उस पर अफ़सोस जो अपना प्याला ज़हरीली शराब से भरकर उसे अपने पड़ोसियों को पिला देता है ताकि उन्हें नशे में लाकर उनकी बरहनगी से लुत्फ़अंदोज़ हो जाए। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ15 اُس پر افسوس جو اَپنے ہمسایوں کو اُس وقت تک شراب اُنڈیل کر پلاتا ہے جَب تک کہ وہ متوالے نہ ہو جایٔیں، اَور اُن کی برہنگی ظاہر نہ ہو جائے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس15 اُس پر افسوس جو اپنے ہمسایہ کو اپنے قہر کا جام پِلا کر متوالا کرتا ہے تاکہ اُس کو بے پردہ کرے! باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن15 اُس پر افسوس جو اپنا پیالہ زہریلی شراب سے بھر کر اُسے اپنے پڑوسیوں کو پلا دیتا ہے تاکہ اُنہیں نشے میں لا کر اُن کی برہنگی سے لطف اندوز ہو جائے۔ باب دیکھیں |