پیدایش 9:7 - किताबे-मुक़द्दस7 अब फलो-फूलो और तादाद में बढ़ते जाओ। दुनिया में फैल जाओ।” باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ7 اَور تُم پھُولو، پھلو اَور تعداد میں بڑھو؛ زمین پر اَپنی نَسل بڑھاؤ۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس7 اور تُم باروَر ہو اور بڑھو اور زمِین پر خُوب اپنی نسل بڑھاؤ اور بُہت زِیادہ ہو جاؤ۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن7 اب پھلو پھولو اور تعداد میں بڑھتے جاؤ۔ دنیا میں پھیل جاؤ۔“ باب دیکھیں |