پیدایش 9:17 - किताबे-मुक़द्दस17 यह उस अहद का निशान है जो मैंने दुनिया के तमाम जानदारों के साथ किया है।” باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ17 پس خُدا نے نوحؔا سے کہا، ”یہ اُس عہد کا نِشان ہے جو مَیں نے اَپنے اَور زمین پر مَوجُود سارے جانداروں کے درمیان قائِم کیا ہے۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس17 پس خُدا نے نُوحؔ سے کہا کہ یہ اُس عہد کا نِشان ہے جو مَیں اپنے اور زمِین کے کُل جان داروں کے درمِیان قائِم کرتا ہُوں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن17 یہ اُس عہد کا نشان ہے جو مَیں نے دنیا کے تمام جانداروں کے ساتھ کیا ہے۔“ باب دیکھیں |