پیدایش 9:14 - किताबे-मुक़द्दस14 जब कभी मेरे कहने पर आसमान पर बादल छा जाएंगे और क़ौसे-क़ुज़ह उनमें से नज़र आएगी باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ14 جَب کبھی مَیں زمین پر بادل لاؤں اَور اُن بادلوں میں قوسِ قُزح دِکھائی دے، باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس14 اور اَیسا ہو گا کہ جب مَیں زمِین پر بادل لاؤُں گا تو میری کمان بادل میں دِکھائی دے گی۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن14 جب کبھی میرے کہنے پر آسمان پر بادل چھا جائیں گے اور قوسِ قزح اُن میں سے نظر آئے گی باب دیکھیں |