پیدایش 7:15 - किताबे-मुक़द्दस15 हर क़िस्म के जानदार दो दो होकर नूह के पास आकर कश्ती में सवार हो चुके थे। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ15 یہ تمام جوڑے، جِن میں زندگی کا دَم تھا نوحؔا کے پاس آئے اَور جہاز میں داخل ہو گئے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس15 اور جو زِندگی کا دَم رکھتے ہیں اُن میں سے دو دو کشتی میں نُوحؔ کے پاس آئے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن15 ہر قسم کے جاندار دو دو ہو کر نوح کے پاس آ کر کشتی میں سوار ہو چکے تھے۔ باب دیکھیں |