پیدایش 50:7 - किताबे-मुक़द्दस7 चुनाँचे यूसुफ़ अपने बाप को दफ़नाने के लिए कनान रवाना हुआ। बादशाह के तमाम मुलाज़िम, महल के बुज़ुर्ग और पूरे मिसर के बुज़ुर्ग उसके साथ थे। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ7 چنانچہ یُوسیفؔ اَپنے باپ کو دفن کرنے کے لیٔے روانہ ہُوئے اَور فَرعوہؔ کے سَب حاکم اَور اُس کے بُزرگ درباری اَور مِصر کے سَب اُمرا باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس7 سو یُوسفؔ اپنے باپ کو دفن کرنے چلا اور فِرعونؔ کے سب خادِم اور اُس کے گھر کے مشائخ اور مُلکِ مِصرؔ کے سب مشائخ۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن7 چنانچہ یوسف اپنے باپ کو دفنانے کے لئے کنعان روانہ ہوا۔ بادشاہ کے تمام ملازم، محل کے بزرگ اور پورے مصر کے بزرگ اُس کے ساتھ تھے۔ باب دیکھیں |