پیدایش 50:1 - किताबे-मुक़द्दस1 यूसुफ़ अपने बाप के चेहरे से लिपट गया। उसने रोते हुए उसे बोसा दिया। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ1 یُوسیفؔ اَپنے باپ سے لپٹ کر رُوئے اَور اُنہیں چُوما۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس1 تب یُوسفؔ اپنے باپ کے مُنہ سے لِپٹ کر اُس پر رویا اور اُس کو چُوما۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن1 یوسف اپنے باپ کے چہرے سے لپٹ گیا۔ اُس نے روتے ہوئے اُسے بوسہ دیا۔ باب دیکھیں |