پیدایش 49:23 - किताबे-मुक़द्दस23 तीरअंदाज़ों ने उस पर तीर चलाकर उसे तंग किया और उसके पीछे पड़ गए, باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ23 تیر اَندازوں نے نہایت تیزی سے اُس پر حملہ کیا؛ عداوت سے اُنہُوں نے اُس پر تیر برسائے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس23 تِیر اندازوں نے اُسے بُہت چھیڑا اور مارا اور ستایا ہے باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن23 تیراندازوں نے اُس پر تیر چلا کر اُسے تنگ کیا اور اُس کے پیچھے پڑ گئے، باب دیکھیں |