پیدایش 49:21 - किताबे-मुक़द्दस21 नफ़ताली आज़ाद छोड़ी हुई हिरनी है। वह ख़ूबसूरत बातें करता है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ21 ”نفتالی ایک آزاد کی ہُوئی ہِرنی کی مانند ہے، اُس کے مُنہ سے میٹھی میٹھی باتیں نکلتی ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس21 نفتالیؔ اَیسا ہے جَیسے چُھوٹی ہُوئی ہرنی۔ وہ مِیٹھی مِیٹھی باتیں کرتا ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن21 نفتالی آزاد چھوڑی ہوئی ہرنی ہے۔ وہ خوب صورت باتیں کرتا ہے۔ باب دیکھیں |