Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 49:17 - किताबे-मुक़द्दस

17 दान सड़क के साँप और रास्ते के अफ़ई की मानिंद होगा। वह घोड़े की एड़ियों को काटेगा तो उसका सवार पीछे गिर जाएगा।

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

17 دانؔ راستہ کا سانپ ہے، اَور راہ گزر کا افعی ہے، جو گھوڑے کی اِیڑی کو اَیسے ڈستا ہے کہ اُس کا سوار پچھاڑ کھا کر گِر پڑتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

17 دانؔ راستے کا سانپ ہے۔ وہ راہ گُذر کا افعی ہے جو گھوڑے کے عقب کو اَیسا ڈستا ہے کہ اُس کا سوار پچھاڑ کھا کر گِر پڑتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

17 دان سڑک کے سانپ اور راستے کے افعی کی مانند ہو گا۔ وہ گھوڑے کی ایڑیوں کو کاٹے گا تو اُس کا سوار پیچھے گر جائے گا۔

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 49:17
8 حوالہ جات  

दान के क़बीले के 28,600 मर्द थे जो सब लड़ने के लिए मुस्तैद थे।


दान अपनी क़ौम का इनसाफ़ करेगा अगरचे वह इसराईल के क़बीलों में से एक ही है।


ऐ रब, मैं तेरी ही नजात के इंतज़ार में हूँ!


अंजामकार वह तुझे साँप की तरह काटेगी, नाग की तरह डसेगी।


अगर इससे पहले कि सपेरा साँप पर क़ाबू पाए वह उसे डसे तो फिर सपेरा होने का क्या फ़ायदा?


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات