پیدایش 49:16 - किताबे-मुक़द्दस16 दान अपनी क़ौम का इनसाफ़ करेगा अगरचे वह इसराईल के क़बीलों में से एक ही है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ16 ”دانؔ اِسرائیل کے قبیلوں میں سے ایک قبیلہ کی حیثیت سے اَپنے لوگوں کا اِنصاف کرےگا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس16 دانؔ اِسرائیل کے قبِیلوں میں سے ایک کی مانِند اپنے لوگوں کا اِنصاف کرے گا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن16 دان اپنی قوم کا انصاف کرے گا اگرچہ وہ اسرائیل کے قبیلوں میں سے ایک ہی ہے۔ باب دیکھیں |