پیدایش 49:14 - किताबे-मुक़द्दस14 इशकार ताक़तवर गधा है जो अपने ज़ीन के दो बोरों के दरमियान बैठा है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ14 ”یِسَّکاؔر ایک مضبُوط گدھا ہے جو دو بھیڑوں کے باڑوں کے درمیان بیٹھا ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس14 اِشکارؔ مضبُوط گدھا ہے جو دو بھیڑسالوں کے درمِیان بَیٹھا ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن14 اِشکار طاقت ور گدھا ہے جو اپنے زِین کے دو بوروں کے درمیان بیٹھا ہے۔ باب دیکھیں |