Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 49:13 - किताबे-मुक़द्दस

13 ज़बूलून साहिल पर आबाद होगा जहाँ बहरी जहाज़ होंगे। उस की हद सैदा तक होगी।

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

13 ”زبُولُون سمُندر کے کنارے بسے گا، اَور جہازوں کے لیٔے بندرگاہ ہوگا؛ اُس کی حد صیدونؔ تک پھیلی ہوگی۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

13 زبُولُونؔ سمُندر کے کنارے بسے گا اور جہازوں کے لِئے بندر کا کام دے گا۔ اور اُس کی حد صَیداؔ تک پَھیلی ہو گی۔

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

13 زبولون ساحل پر آباد ہو گا جہاں بحری جہاز ہوں گے۔ اُس کی حد صیدا تک ہو گی۔

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 49:13
4 حوالہ جات  

उसने कहा, “अल्लाह ने मुझे एक अच्छा-ख़ासा तोह्फ़ा दिया है। अब मेरा ख़ाविंद मेरे साथ रहेगा, क्योंकि मुझसे उसके छः बेटे पैदा हुए हैं।” उसने उसका नाम ज़बूलून यानी रिहाइश रखा।


उस की आँखें मै से ज़्यादा गदली और उसके दाँत दूध से ज़्यादा सफ़ेद होंगे।


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات