پیدایش 47:28 - किताबे-मुक़द्दस28 याक़ूब 17 साल मिसर में रहा। वह 147 साल का था जब फ़ौत हुआ। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ28 اَور یعقوب مُلک مِصر میں سترہ سال اَور زندہ رہے اَور اُن کی کُل عمر ایک سَو سینتالیس سال کی تھی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس28 اور یعقُوبؔ مُلکِ مِصرؔ میں ستّرہ برس اور جیا۔ سو یعقُوبؔ کی کُل عُمر ایک سَو سَینتالِیس برس کی ہُوئی۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن28 یعقوب 17 سال مصر میں رہا۔ وہ 147 سال کا تھا جب فوت ہوا۔ باب دیکھیں |