پیدایش 44:19 - किताबे-मुक़द्दस19 जनाबे-आली, आपने हमसे पूछा, ‘क्या तुम्हारा बाप या कोई और भाई है?’ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ19 میرے آقا نے اَپنے خادِموں سے یہ پُوچھا تھا، ’کیا تمہارے باپ یا کویٔی بھایٔی ہیں؟‘ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس19 میرے خُداوند نے اپنے خادِموں سے سوال کِیا تھا کہ تُمہارا باپ یا تُمہارا بھائی ہے؟ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن19 جنابِ عالی، آپ نے ہم سے پوچھا، ’کیا تمہارا باپ یا کوئی اَور بھائی ہے؟‘ باب دیکھیں |