پیدایش 43:4 - किताबे-मुक़द्दस4 अगर आप हमारे भाई को साथ भेजें तो फिर हम जाकर आपके लिए ग़ल्ला ख़रीदेंगे باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ4 اگر آپ ہمارے بھایٔی کو ہمارے ساتھ بھیج دیں گے تو ہم جا کر تمہارے لیٔے اناج خرید لائیں گے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس4 سو اگر تُو ہمارے بھائی کو ہمارے ساتھ بھیج دے تو ہم جائیں گے اور تیرے لِئے اناج مول لائیں گے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن4 اگر آپ ہمارے بھائی کو ساتھ بھیجیں تو پھر ہم جا کر آپ کے لئے غلہ خریدیں گے باب دیکھیں |