پیدایش 43:31 - किताबे-मुक़द्दस31 फिर वह अपना मुँह धोकर वापस आया। अपने आप पर क़ाबू पाकर उसने हुक्म दिया कि नौकर खाना ले आएँ। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ31 پھر وہ اَپنا مُنہ دھوکر باہر آئے اَور ضَبط سے کام لیتے ہویٔے کہا، ”کھانا پیش کرو۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس31 پِھر وہ اپنا مُنہ دھو کر باہر نِکلا اور اپنے کو ضبط کر کے حُکم دِیا کہ کھانا چُنو۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن31 پھر وہ اپنا منہ دھو کر واپس آیا۔ اپنے آپ پر قابو پا کر اُس نے حکم دیا کہ نوکر کھانا لے آئیں۔ باب دیکھیں |