پیدایش 43:17 - किताबे-मुक़द्दस17 मुलाज़िम ने ऐसा ही किया और भाइयों को यूसुफ़ के घर ले गया। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ17 تَب اُس شخص نے یُوسیفؔ کے کہنے کے مُطابق کیا اَور اُن آدمیوں کو یُوسیفؔ کے محل میں لے گیا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس17 اُس شخص نے جَیسا یُوسفؔ نے فرمایا تھا کِیا اور اِن آدمِیوں کو یُوسفؔ کے گھر میں لے گیا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن17 ملازم نے ایسا ہی کیا اور بھائیوں کو یوسف کے گھر لے گیا۔ باب دیکھیں |