پیدایش 43:10 - किताबे-मुक़द्दस10 जितनी देर तक हम झिजकते रहे हैं उतनी देर में तो हम दो दफ़ा मिसर जाकर वापस आ सकते थे।” باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ10 سچ تو یہ ہے کہ اگر ہم دیر نہ لگاتے تو دوبارہ جا کر کبھی کے لَوٹ آئے ہوتے۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس10 اگر ہم دیر نہ لگاتے تو اب تک دُوسری دفعہ لَوٹ کر آ بھی جاتے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن10 جتنی دیر تک ہم جھجکتے رہے ہیں اُتنی دیر میں تو ہم دو دفعہ مصر جا کر واپس آ سکتے تھے۔“ باب دیکھیں |