پیدایش 41:6 - किताबे-मुक़द्दस6 फिर सात और बालें फूट निकलीं जो दुबली-पतली और मशरिक़ी हवा से झुलसी हुई थीं। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ6 اُس کے بعد سات اَور بالیں پھوٹ نکلیں جو پتلی اَور پُوربی ہَوا کی ماری ہُوئی تھیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس6 اُن کے بعد اَور سات پتلی اور پُوربی ہوا کی ماری مُرجھائی ہُوئی بالیں نِکلِیں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن6 پھر سات اَور بالیں پھوٹ نکلیں جو دُبلی پتلی اور مشرقی ہَوا سے جُھلسی ہوئی تھیں۔ باب دیکھیں |