پیدایش 41:37 - किताबे-मुक़द्दस37 यह मनसूबा बादशाह और उसके अफ़सरान को अच्छा लगा। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ37 یہ تجویز فَرعوہؔ اَور اُس کے افسروں کو پسند آئی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس37 یہ بات فرِعونؔ اور اُس کے سب خادِموں کو پسند آئی۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن37 یہ منصوبہ بادشاہ اور اُس کے افسران کو اچھا لگا۔ باب دیکھیں |