پیدایش 41:20 - किताबे-मुक़द्दस20 दुबली और बदसूरत गाएँ पहली मोटी गायों को खा गईं। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ20 وہ دبلی پتلی، مریل اَور بدصورت گائیں اُن سات موٹی تازہ گایوں کو کھا گئیں جو دریا سے پہلے نکلی تھیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس20 اور وہ دُبلی اور بدشکل گائیں اُن پہلی ساتوں موٹی گایوں کو کھا گئِیں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن20 دُبلی اور بدصورت گائیں پہلی موٹی گائیوں کو کھا گئیں۔ باب دیکھیں |