پیدایش 41:1 - किताबे-मुक़द्दस1 दो साल गुज़र गए कि एक रात बादशाह ने ख़ाब देखा। वह दरियाए-नील के किनारे खड़ा था। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ1 پُورے دو بَرس بعد فَرعوہؔ نے ایک خواب دیکھا: وہ دریائے نیل کے کنارے کھڑا ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس1 پُورے دو برس کے بعد فرِعونؔ نے خواب میں دیکھا کہ وہ لبِ دریا کھڑا ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن1 دو سال گزر گئے کہ ایک رات بادشاہ نے خواب دیکھا۔ وہ دریائے نیل کے کنارے کھڑا تھا۔ باب دیکھیں |