پیدایش 40:6 - किताबे-मुक़द्दस6 जब यूसुफ़ सुबह के वक़्त उनके पास आया तो वह दबे हुए नज़र आए। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ6 دُوسری صُبح جَب یُوسیفؔ اُن کے پاس آئے تو دیکھا کہ وہ بڑے اُداس ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس6 اور یُوسفؔ صُبح کو اُن کے پاس اندر آیا اور دیکھا کہ وہ اُداس ہیں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن6 جب یوسف صبح کے وقت اُن کے پاس آیا تو وہ دبے ہوئے نظر آئے۔ باب دیکھیں |