پیدایش 40:21 - किताबे-मुक़द्दस21 सरदार साक़ी को पहलेवाली ज़िम्मादारी सौंप दी गई, باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ21 اُس نے ساقیوں کے سردار کو اُس کے منصب پر بحال کیا اَور وہ پھر سے فَرعوہؔ کے ہاتھ میں پیالہ دینے لگا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس21 اور اُس نے سردار ساقی کو پِھر اُس کی خِدمت پر بحال کِیا اور وہ فرِعونؔ کے ہاتھ میں پِیالہ دینے لگا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن21 سردار ساقی کو پہلے والی ذمہ داری سونپ دی گئی، باب دیکھیں |