پیدایش 40:2 - किताबे-मुक़द्दस2 फ़िरौन को दोनों अफ़सरों पर ग़ुस्सा आ गया। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ2 فَرعوہؔ اَپنے اِن دو حاکموں پرجو دُوسرے ساقیوں اَور نانبائی کے اہلکار تھے بہت خفا ہُوا، باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس2 اور فرِعونؔ اپنے اِن دونوں حاکِموں سے جِن میں ایک ساقِیوں اور دُوسرا نان پَزوں کا سردار تھا ناراض ہو گیا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن2 فرعون کو دونوں افسروں پر غصہ آ گیا۔ باب دیکھیں |