پیدایش 4:20 - किताबे-मुक़द्दस20 अदा का बेटा याबल था। उस की नसल के लोग ख़ैमों में रहते और मवेशी पालते थे। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ20 عدہؔ کے ہاں یابلؔ پیدا ہُوا؛ وہ اُن کا باپ تھا جو خیموں میں رہتے تھے اَور مویشی پالتے تھے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس20 اور عدّہؔ کے یابلؔ پَیدا ہُؤا۔ وہ اُن کا باپ تھا جو خَیموں میں رہتے اور جانور پالتے ہیں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن20 عدہ کا بیٹا یابل تھا۔ اُس کی نسل کے لوگ خیموں میں رہتے اور مویشی پالتے تھے۔ باب دیکھیں |