پیدایش 4:19 - किताबे-मुक़द्दस19 लमक की दो बीवियाँ थीं, अदा और ज़िल्ला। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ19 لمکؔ نے دو عورتوں سے شادی کی، اُن میں سے ایک کا نام عدہؔ اَور دُوسری کا ضِلّہؔ تھا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس19 اور لمکؔ دو عَورتیں بیاہ لایا۔ ایک کا نام عدّہؔ اور دُوسری کا نام ضِلّہ ؔتھا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن19 لمک کی دو بیویاں تھیں، عدہ اورضِلّہ۔ باب دیکھیں |