پیدایش 39:19 - किताबे-मुक़द्दस19 यह सुनकर फ़ूतीफ़ार बड़े ग़ुस्से में आ गया। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ19 جَب یُوسیفؔ کے آقا نے اَپنی بیوی کو یہ کہتے ہویٔے سُنا، ”آپ کے غُلام نے میرے ساتھ اَیسا سلُوک کیا،“ تو وہ غُصّہ سے آگ بگُولہ ہو گیا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس19 جب اُس کے آقا نے اپنی بِیوی کی وہ باتیں جو اُس نے اُس سے کہِیں سُن لِیں کہ تیرے غُلام نے مُجھ سے اَیسا اَیسا کِیا تو اُس کا غضب بھڑکا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن19 یہ سن کر فوطی فار بڑے غصے میں آ گیا۔ باب دیکھیں |