پیدایش 39:18 - किताबे-मुक़द्दस18 लेकिन जब मैं मदद के लिए चीख़ने लगी तो वह अपना लिबास छोड़कर भाग गया।” باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ18 لیکن جوں ہی میں مدد کے لیٔے چِلّائی وہ اَپنا پیراہن میرے پاس چھوڑکر گھر سے باہر بھاگ گیا۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس18 جب مَیں زور زور سے چِلّانے لگی تو وہ اپنا پیراہن میرے ہی پاس چھوڑ کر باہر بھاگ گیا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن18 لیکن جب مَیں مدد کے لئے چیخنے لگی تو وہ اپنا لباس چھوڑ کر بھاگ گیا۔“ باب دیکھیں |