پیدایش 39:11 - किताबे-मुक़द्दस11 एक दिन वह काम करने के लिए घर में गया। घर में और कोई नौकर नहीं था। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ11 ایک دِن وہ کسی کام سے گھر میں داخل ہویٔے اَور گھر کے لوگوں میں سے کویٔی بھی اَندر مَوجُود نہ تھا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس11 اور ایک دِن یُوں ہُؤا کہ وہ اپنا کام کرنے کے لِئے گھر میں گیا اور گھر کے آدمِیوں میں سے کوئی بھی اندر نہ تھا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن11 ایک دن وہ کام کرنے کے لئے گھر میں گیا۔ گھر میں اَور کوئی نوکر نہیں تھا۔ باب دیکھیں |