پیدایش 37:1 - किताबे-मुक़द्दस1 याक़ूब मुल्के-कनान में रहता था जहाँ पहले उसका बाप भी परदेसी था। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ1 یعقوب مُلکِ کنعانؔ میں یعنی اُس مُلک میں رہتے تھے۔ جہاں اُن کے باپ نے کچھ عرصہ گزارا تھا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس1 اور یعقُوبؔ مُلکِ کنعانؔ میں رہتا تھا جہاں اُس کا باپ مُسافِر کی طرح رہا تھا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن1 یعقوب ملکِ کنعان میں رہتا تھا جہاں پہلے اُس کا باپ بھی پردیسی تھا۔ باب دیکھیں |