پیدایش 36:18 - किताबे-मुक़द्दस18 एसौ की बीवी उहलीबामा यानी अना की बेटी से यह क़बायली सरदार निकले : यऊस, यालाम और क़ोरह। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ18 جو عیسَوؔ کی بیوی اُہلِیبامہؔ کی اَولاد میں سے تھے یہ ہیں: یعُوسؔ، یعلامؔ اَور قورحؔ ہیں۔ یہ وہ سردار ہیں جو عنہؔ کی بیٹی اَور عیسَوؔ کی بیوی اُہلِیبامہؔ کے پوتے تھے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس18 اور عیسوؔ کی بِیوی اُہلیبامہؔ کی اَولاد یہ ہیں رئِیس یعُوسؔ رئِیس یعلامؔ رئِیس قورحؔ۔ یہ وہ رئِیس ہیں جو عیسوؔ کی بِیوی اُہلیبامہؔ بِنت عنہؔ کے فرزند تھے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن18 عیسَو کی بیوی اُہلی بامہ یعنی عنہ کی بیٹی سے یہ قبائلی سردار نکلے: یعوس، یعلام اور قورح۔ باب دیکھیں |