پیدایش 34:1 - किताबे-मुक़द्दस1 एक दिन याक़ूब और लियाह की बेटी दीना कनानी औरतों से मिलने के लिए घर से निकली। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ1 اَور لِیاہؔ کی بیٹی دینؔہ جو یعقوب سے اُس کے یہاں پیدا ہوئی تھی اُس مُلک کی لڑکیوں کو دیکھنے نکلی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس1 اور لیاہؔ کی بیٹی دِینہؔ جو یعقُوبؔ سے اُس کے پَیدا ہُوئی تھی اُس مُلک کی لڑکیوں کے دیکھنے کو باہر گئی۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن1 ایک دن یعقوب اور لیاہ کی بیٹی دینہ کنعانی عورتوں سے ملنے کے لئے گھر سے نکلی۔ باب دیکھیں |