پیدایش 31:33 - किताबे-मुक़द्दस33 लाबन याक़ूब के ख़ैमे में दाख़िल हुआ और ढूँडने लगा। वहाँ से निकलकर वह लियाह के ख़ैमे में और दोनों लौंडियों के ख़ैमे में गया। लेकिन उसके बुत कहीं नज़र न आए। आख़िर में वह राख़िल के ख़ैमे में दाख़िल हुआ। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ33 چنانچہ لابنؔ نے یعقوب اَور لِیاہؔ اَور دونوں خادِماؤں کے خیموں کی تلاشی لی لیکن اُنہیں کچھ نہ مِلا۔ لِیاہؔ کے خیمہ سے نکل کر وہ راخلؔ کے خیمہ میں داخل ہویٔے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس33 چُنانچہ لابن یعقُوبؔ اور لیاہؔ اور دونوں لَونڈیوں کے خَیموں میں گیا پر اُن کو وہاں نہ پایا تب وہ لیاہؔ کے خَیمہ سے نِکل کر راخِلؔ کے خَیمہ میں داخِلؔ ہُؤا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن33 لابن یعقوب کے خیمے میں داخل ہوا اور ڈھونڈنے لگا۔ وہاں سے نکل کر وہ لیاہ کے خیمے میں اور دونوں لونڈیوں کے خیمے میں گیا۔ لیکن اُس کے بُت کہیں نظر نہ آئے۔ آخر میں وہ راخل کے خیمے میں داخل ہوا۔ باب دیکھیں |