پیدایش 31:27 - किताबे-मुक़द्दस27 आप क्यों मुझे फ़रेब देकर ख़ामोशी से भाग आए हैं? अगर आप मुझे इत्तला देते तो मैं आपको ख़ुशी ख़ुशी दफ़ और सरोद के साथ गाते बजाते रुख़सत करता। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ27 تُم نے خُفیہ طریقے سے فرار ہوکر مُجھ سے فریب کیوں کیا؟ مُجھے کیوں نہیں بتایا؟ اگر بتایا ہوتا تو میں تُمہیں خُوشی خُوشی دف اَور سِتار جَیسے سازوں کے ساتھ گاتے بجاتے ہویٔے رخصت کرتا؟ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس27 تُو چِھپ کر کیوں بھاگا اور میرے پاس سے چوری سے کیوں چلا آیا اور مُجھے کُچھ کہا بھی نہیں ورنہ مَیں تُجھے خُوشی خُوشی طبلے اور بربط کے ساتھ گاتے بجاتے روانہ کرتا؟ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن27 آپ کیوں مجھے فریب دے کر خاموشی سے بھاگ آئے ہیں؟ اگر آپ مجھے اطلاع دیتے تو مَیں آپ کو خوشی خوشی دف اور سرود کے ساتھ گاتے بجاتے رُخصت کرتا۔ باب دیکھیں |