پیدایش 29:4 - किताबे-मुक़द्दस4 याक़ूब ने चरवाहों से पूछा, “मेरे भाइयो, आप कहाँ के हैं?” उन्होंने जवाब दिया, “हारान के।” باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ4 یعقوب نے چرواہوں سے پُوچھا، ”بھائیو! تُم کہاں کے ہو؟“ اُنہُوں نے جَواب دیا، ”ہم حارانؔ کے ہیں۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس4 تب یعقُوبؔ نے اُن سے کہا اَے میرے بھائِیو تُم کہاں کے ہو؟ اُنہوں نے کہا ہم حارانؔ کے ہیں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن4 یعقوب نے چرواہوں سے پوچھا، ”میرے بھائیو، آپ کہاں کے ہیں؟“ اُنہوں نے جواب دیا، ”حاران کے۔“ باب دیکھیں |