Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 27:25 - किताबे-मुक़द्दस

25 आख़िरकार इसहाक़ ने कहा, “शिकार का खाना मेरे पास ले आ, बेटा। उसे खाने के बाद मैं तुझे बरकत दूँगा।” याक़ूब खाना और मै ले आया। इसहाक़ ने खाया और पिया,

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

25 تَب اِصحاقؔ نے کہا، ”میرے بیٹے، اَپنے شِکار کا کچھ حِصّہ میرے سامنے لا تاکہ میں اُسے کھاؤں اَور تُمہیں اَپنی برکت بخشوں۔“ یعقوب اُسے اَپنے باپ کے پاس لے آئے اَور آپ نے کھایا اَور وہ کچھ انگوری شِیرہ بھی لے آئے اَور اِصحاقؔ نے پیا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

25 تب اُس نے کہا کھانا میرے آگے لے آ اور مَیں اپنے بیٹے کے شِکار کا گوشت کھاؤں گا تاکہ دِل سے تُجھے دُعا دُوں۔ سو وہ اُسے اُس کے نزدِیک لے آیا اور اُس نے کھایا اور وہ اُس کے لِئے مَے لایا اور اُس نے پی۔

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

25 آخرکار اسحاق نے کہا، ”شکار کا کھانا میرے پاس لے آ، بیٹا۔ اُسے کھانے کے بعد مَیں تجھے برکت دوں گا۔“ یعقوب کھانا اور مَے لے آیا۔ اسحاق نے کھایا اور پیا،

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 27:25
3 حوالہ جات  

उसे तैयार करके ऐसा लज़ीज़ खाना पका जो मुझे पसंद है। फिर उसे मेरे पास ले आ। मरने से पहले मैं वह खाना खाकर तुझे बरकत देना चाहता हूँ।”


तो भी उसने दुबारा पूछा, “क्या तू वाक़ई मेरा बेटा एसौ है?” याक़ूब ने जवाब दिया, “जी, मैं वही हूँ।”


फिर कहा, “बेटा, मेरे पास आ और मुझे बोसा दे।”


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات