پیدایش 26:35 - किताबे-मुक़द्दस35 यह औरतें इसहाक़ और रिबक़ा के लिए बड़े दुख का बाइस बनीं। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ35 وہ اِصحاقؔ اَور رِبقہؔ کے لیٔے وبالِ جان بَن گئیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس35 اور وہ اِضحاقؔ اور رِبقہؔ کے لِئے وبالِ جان ہُوئِیں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن35 یہ عورتیں اسحاق اور رِبقہ کے لئے بڑے دُکھ کا باعث بنیں۔ باب دیکھیں |