پیدایش 25:1 - किताबे-मुक़द्दस1 इब्राहीम ने एक और शादी की। नई बीवी का नाम क़तूरा था। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ1 اَبراہامؔ نے ایک اَور عورت سے شادی کی جِس کا نام قِطورہؔ تھا باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس1 اور ابرہامؔ نے پِھر ایک اور بِیوی کی جِس کا نام قطُورہؔ تھا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن1 ابراہیم نے ایک اَور شادی کی۔ نئی بیوی کا نام قطورہ تھا۔ باب دیکھیں |