پیدایش 24:38 - किताबे-मुक़द्दस38 बल्कि मेरे बाप के घराने और मेरे रिश्तेदारों के पास जाकर उसके लिए बीवी लाओगे।’ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ38 بَلکہ میرے باپ کے خاندان، اَور میری برادری والوں میں جانا، اَور میرے بیٹے کے لیٔے بیوی لانا۔‘ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس38 بلکہ تُو میرے باپ کے گھر اور میرے رِشتہ داروں میں جانا اور میرے بیٹے کے لِئے بِیوی لانا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن38 بلکہ میرے باپ کے گھرانے اور میرے رشتے داروں کے پاس جا کر اُس کے لئے بیوی لاؤ گے۔‘ باب دیکھیں |