Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 24:37 - किताबे-मुक़द्दस

37 लेकिन मेरे आक़ा ने मुझसे कहा, ‘क़सम खाओ कि तुम इन कनानियों में से जिनके दरमियान मैं रहता हूँ मेरे बेटे के लिए बीवी नहीं लाओगे

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

37 میرے آقا نے مُجھ سے قَسم دے کر کہا ہے، ’تُم میرے بیٹے کے لیٔے کنعانیوں کی بیٹیوں میں سے جِن کے مُلک میں، مَیں رہتا ہُوں کسی کو اُس کے نکاح میں نہ دینا،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

37 اور میرے آقا نے مُجھے قَسم دے کر کہا ہے کہ تُو کنعانیوں کی بیٹِیوں میں سے جِن کے مُلک میں مَیں رہتا ہُوں کِسی کو میرے بیٹے سے نہ بیاہنا۔

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

37 لیکن میرے آقا نے مجھ سے کہا، ’قَسم کھاؤ کہ تم اِن کنعانیوں میں سے جن کے درمیان مَیں رہتا ہوں میرے بیٹے کے لئے بیوی نہیں لاؤ گے

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 24:37
5 حوالہ جات  

फिर रिबक़ा ने इसहाक़ से बात की, “मैं एसौ की बीवियों के सबब से अपनी ज़िंदगी से तंग हूँ। अगर याक़ूब भी इस मुल्क की औरतों में से किसी से शादी करे तो बेहतर है कि मैं पहले ही मर जाऊँ।”


तब आसमानी हस्तियों ने देखा कि बनी नौ इनसान की बेटियाँ ख़ूबसूरत हैं, और उन्होंने उनमें से कुछ चुनकर उनसे शादी की।


बल्कि मेरे बाप के घराने और मेरे रिश्तेदारों के पास जाकर उसके लिए बीवी लाओगे।’


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات