پیدایش 23:12 - किताबे-मुक़द्दस12 इब्राहीम दुबारा मुल्क के बाशिंदों के सामने अदबन झुक गया। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ12 تَب اَبراہامؔ اُس مُلک کے لوگوں کے سامنے ایک بار پھر آداب بجا لائے باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس12 تب ابرہامؔ اُس مُلک کے لوگوں کے سامنے جُھکا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن12 ابراہیم دوبارہ ملک کے باشندوں کے سامنے ادباً جھک گیا۔ باب دیکھیں |