پیدایش 22:24 - किताबे-मुक़द्दस24 नहूर की हरम का नाम रूमा था। उसके हाँ भी बेटे पैदा हुए जिनके नाम तिबख़, जाहम, तख़स और माका हैं। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ24 ناحوؔر کی داشتہ کے ہاں بھی، جِس کا نام ریُومہ تھا بیٹے پیدا ہویٔے، جِن کے نام طیبحؔ، گاحمؔ، تحصؔ اَور معکہؔ ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس24 اور اُس کی حرم سے بھی جِس کا نام رُومہؔ تھا طِبخؔ اور جاحمؔ اور تخصؔ اور معکہؔ پَیدا ہُوئے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن24 نحور کی حرم کا نام رُومہ تھا۔ اُس کے ہاں بھی بیٹے پیدا ہوئے جن کے نام طِبخ، جاحم، تخص اور معکہ ہیں۔ باب دیکھیں |