پیدایش 21:6 - किताबे-मुक़द्दस6 सारा ने कहा, “अल्लाह ने मुझे हँसाया, और हर कोई जो मेरे बारे में यह सुनेगा हँसेगा। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ6 سارہؔ نے کہا، ”خُدا نے مُجھے ہنسایا اَورجو کویٔی اِس بارے میں سُنے گا وہ بھی میرے ساتھ ہنسے گا۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس6 اور سارہؔ نے کہا کہ خُدا نے مُجھے ہنسایا اور سب سُننے والے میرے ساتھ ہنسیں گے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن6 سارہ نے کہا، ”اللہ نے مجھے ہنسایا، اور ہر کوئی جو میرے بارے میں یہ سنے گا ہنسے گا۔ باب دیکھیں |