پیدایش 2:6 - किताबे-मुक़द्दस6 इसकी बजाए ज़मीन में से धुंध उठकर उस की पूरी सतह को तर करती थी। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ6 لیکن زمین سے کُہر اُٹھتی تھی جو تمام رُوئے زمین کو سیراب کرتی تھی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس6 بلکہ زمِین سے کُہر اُٹھتی تھی اور تمام رُویِ زمِین کو سیراب کرتی تھی۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن6 اِس کی بجائے زمین میں سے دُھند اُٹھ کر اُس کی پوری سطح کو تر کرتی تھی۔ باب دیکھیں |