پیدایش 2:20 - किताबे-मुक़द्दस20 आदमी ने तमाम मवेशियों, परिंदों और ज़मीन पर फिरनेवाले जानदारों के नाम रखे। लेकिन उसे अपने लिए कोई मुनासिब मददगार न मिला। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ20 اِس طرح آدمؔ نے سبھی مویشیوں، ہَوا کے پرندوں اَور سارے جنگلی جانوروں کے نام رکھے۔ لیکن آدمؔ کے لیٔے اُس کی مانند کوئی مددگار نہ مِلا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس20 اور آدمؔ نے کُل چَوپایوں اور ہوا کے پرِندوں اور کُل دشتی جانوروں کے نام رکھّے پر آدمؔ کے لِئے کوئی مددگار اُس کی مانِند نہ مِلا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن20 آدمی نے تمام مویشیوں، پرندوں اور زمین پر پھرنے والے جانداروں کے نام رکھے۔ لیکن اُسے اپنے لئے کوئی مناسب مددگار نہ ملا۔ باب دیکھیں |