پیدایش 19:26 - किताबे-मुक़द्दस26 लेकिन फ़रार होते वक़्त लूत की बीवी ने पीछे मुड़कर देखा तो वह फ़ौरन नमक का सतून बन गई। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ26 لیکن لَوطؔ کی بیوی نے پیچھے مُڑ کر دیکھا اَور وہ نمک کا سُتون بَن گئی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس26 مگر اُس کی بِیوی نے اُس کے پیچھے سے مُڑ کر دیکھا اور وہ نمک کا سُتُون بن گئی۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن26 لیکن فرار ہوتے وقت لوط کی بیوی نے پیچھے مُڑ کر دیکھا تو وہ فوراً نمک کا ستون بن گئی۔ باب دیکھیں |