پیدایش 19:10 - किताबे-मुक़द्दस10 लेकिन ऐन वक़्त पर अंदर के आदमी लूत को पकड़कर अंदर ले आए, फिर दरवाज़ा दुबारा बंद कर दिया। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ10 لیکن اُن مَردوں نے جو اَندر تھے اَپنے ہاتھ بڑھا کر لَوطؔ کو گھر میں کھینچ لیا اَور دروازہ بند کر دیا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس10 لیکن اُن مَردوں نے اپنے ہاتھ بڑھا کر لُوطؔ کو اپنے پاس گھر میں کھینچ لِیا اور دروازہ بند کر دِیا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن10 لیکن عین وقت پر اندر کے آدمی لوط کو پکڑ کر اندر لے آئے، پھر دروازہ دوبارہ بند کر دیا۔ باب دیکھیں |